لاہور(یواین پی) نواسی رسولﷺ خاتون جنت حضرت فاطمۃ الزاہرہ ؓکی لخت جگرحضرت سید ہ زینب رضی اللہ عنہا اورسیدنا امام جعفر صادق علیہ السلام کایوم شہادت نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیااس سلسلہ میں لاہور سمیت ملک بھر کی مساجد اورامام بارگاہوں میں محافل اورمجالس کی تقریبات انعقاد پذیر ہوئیں اور فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔