آصف علی زرداری آج مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے

Published on February 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 149)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)سابق صدر آصف علی زرداری آج مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت اور حکومتی اتحادیوں سے رابطوں پر تبادلہ خیال ہوگا۔جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں، انقلاب بھی آئے گا، تبدیلی بھی آئے گی اور نالائق حکومت سے نجات ملے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme