آج کا دن تاریخ میں22 فروری

Published on February 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات۔1821ء – ہسپانیہ نے مشرقی فلوریڈا کو امریکا کی ریاستیں کوپانچ ملین ڈالر میں فروخت کیا [1]
۔1935ء – امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس پر سے طیاروں کا گذرنا ممنوع قراردیا گیا [1]
۔1958ء – متحدہ عرب جمہوریہ کا قیام، مصر و سوریہ میں ریفرنڈم کے بعد مصری صدر جمال عبدالناصر اور سوری صدر شکری القوتلی کے درمیان معاہدے پر دستخط
۔1968ء – مجیب الرحمان کو اگرٹلہ سازش کے مقدمے سے بر کر دیا گیا۔
۔1980ء – افغانستان میں مارشل لا کا نفاذ [1]
۔1983ء – ہندوانتہا پسندوں نے آسام میں تین ہزار مسلمانوں کا قتل عام کیا [1]
۔ 2008ء – کراچی اسٹاک ایکسچینح 14981 کی ریکارڈ حد پر بند۔
ولادت
۔1028ء – امام الحرمین جوینی، فارسی قانون دان اور ماہر الہیات
۔1514ء – طہماسپ اول، ایرانی شاہ
۔1732ء – امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کا یوم پیدائش (امریکا میں عام تعطیل کا دن)
۔1788ء – شوپنہائر، جرمن فلسفی اور مصنف
۔1914ء – ریناٹو ڈلبیکو، اطالوی نژاد امریکی سائنس دان
۔1915ء – غلام اسحاق خان، سابق صدر پاکستان
۔1929ء – جیمز ہانگ، امریکی اداکار
۔1932ء – ایڈورڈ کینیڈی، امریکی فوجی، وکیل اور سیاست دان
۔1933ء – اطہر نفیس (اردو کے معروف شاعر) بمقام علی گڑھ، برطانوی ہندوستان
۔1936ء – جے مائیکل بشوپ، امریکی ماہر خرد حیاتیات
۔1943ء – ہورسٹ کوہلر، پولش-جرمن ماہر اقتصادیات اور سیاست دان
۔1975ء – ڈریو بیریمور، امریکی اداکارہ
وفات
۔1512ء – امریکو وسپوچی، اطالوی نقشہ نویس
۔1944ء – کستوربا گاندھی، ہندوستانی فعالیت پسند
۔1958ء – ابو الکلام آزاد، بھارتی عالم اور سیاست دان
۔1982ء – جوش ملیح آبادی، پاکستانی ادیب
۔1987ء – اینڈی وارہول، امریکی مصور اور فوٹو گرافر
۔2003ء – جیلانی کامران (اردو کے معروف شاعر، نقاد، انگریزی کے پروفیسر ایمریطس) بمقام لاہور

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题