لاہور قلندر سیمی فائنل،جبکہ ملتان سلطانز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

Published on February 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 104)      No Comments

لاہور:(یواین پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دیکر دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔جبکہ لاہور قلندر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ،واضح رہے کہ آج جمعرات کو پشاورزلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین ایلمنیٹر 1 کا میچ کھیلا جائے گا اس میں جو ٹیم جیتے گی وہ ایلمنیٹر 2 میں لاہور قلندرز سے ٹکرائے گی جبکہ فیصلہ کن معرکہ 27 فروری کو ہوگا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes