رائیونڈ،تین دکانوں میں نامعلوم چوروں نے نقب لگا لاکھوں کا سامان لوٹ لیا

Published on February 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 312)      No Comments

رائیونڈ(یواین پی) رائیونڈقصور روڈ پر موٹرسائکل شاپ سمیت تین دکانوں میں نامعلوم چوروں نے نقب لگا کر رات گئے واردات میں لاکھوں روپے اور قیمتی سامان چوری کر لیا، رائیونڈ قصور روڈ پر واقع ملک آٹو شاپ میں رات کی تاریکی میں نامعلوم چور دیوار پھاڑ کر دوکان میں داخل ہوئے ،ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے اور دیگر سامان جبکہ شکیل آٹو شاپ سے تین لاکھ بیس ہزار روپے او دیگر سامان ایک موبائی شاپ سے بھی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار واقع کی اطلاع ملنے پر ڈولفن ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی دکاندار عدم تحفظ کا شکار گذشتہ کئی روز سے تھانہ سٹی کے قریب رائیونڈ کوٹ راداکشن چوک میں مختلف اوقات میں وارداتوں کا سلسلہ جاری پولیس کی عدم توجہ کے خلاف دکاندار سراپا احتجاج۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes