خیبرپختونخوا میں موسم بہار کی شجرکاری مہم سال 2022 کا آغازکردیا گیا

Published on February 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 103)      No Comments

پشاور (یواین پی) خیبرپختونخوا میں موسم بہار کی شجرکاری مہم سال 2022 کا آغازکردیا گیا،وزیراعلیٰ محمود خان نے سی ایم ہاؤس لان میں پودا لگا کرمہم کا افتتاح کیا،مہم کے تحت صوبے میں 10 کروڑ سے زائد پودے لگائے جائیں گے، محکمہ جنگلات نے 10 کروڑ سے زائد پودے مفت تقسیم کئے ہیں، وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبے میں بلین ٹری منصوبے کے100 فیصد اہداف حاصل کئے ہیں، ٹین بلین ٹری کے تحت مزید ایک ارب پودے لگائے جائیں گے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme