پولیو مہم 28 فروری 2022 سوموار سے شروع ہورہی ہے: جنید خادم بھٹی

Published on February 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 76)      No Comments

فاروق آباد (یو این پی)پورے پاکستان کی طرح فاروق اباد میں بھی پولیو مہم 28 فروری 2022 بروز سوموار سے شروع ہو رہی ہے جس میں 5 سال سے کم عمر بچوں/ بچیوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گئے۔ یونین کونسل 85 فاروق آباد میں کل 5 سال سے کم عمر 5777 بچوں اور بچیوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گئے ان خیالات کا اظہار جنید خادم بھٹی ایریا انچارج یونین کونسل 85 نے کیا انہوں نے بتایا کہ ہمارے 17 موبائل ٹیمز جو کہ گھر گھر جا کر ٹرانزٹ ٹیم لاری اڈا فاروق آباد،اور ایک فیکسڈ ٹیم جو کہ النور کمپلیکس فاروق آباد میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دے گی۔ اس موقع پر حافظ عثمان طاہر، نعیم الحسن، فیاض گوندل، عمیر خادم، ناصر محمود، شکیل انور موجود تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题