پنجابی فلم ”کالاطوفان“ کی کاسٹ میں لیجنڈز کے ساتھ ساتھ نئے چہروں کو متعارف کرایا جائے گا
لاہور(یواین پی) رائٹرو سیکرٹری جنرل المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی ڈاکٹر بی اے خرم اور اداکار علی چوہدری پہ مشتمل دو رکنی وفد کی کل مورخہ 27فروری 2022ء معروف فلم ڈائریکٹر محمد ساجد علی ساجد سے ملاقات ہوگی تفصیلات کا مطابق نئی پنجابی فلم ”کالاطوفان“کیلئے نئے چہروں کے ایڈیشن اورفلم کو جلد سیٹ پہ لے جانے کے لئے معروف فلم ڈائریکٹر ساجد علی ساجد سے رائٹرو سیکرٹری جنرل المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی ڈاکٹر بی اے خرم اور اداکار علی چوہدری کی ملاقات ہوگی فلم کے مصنف واجد زبیری ہیں پنجابی فلم ”کالاطوفان“ کی کاسٹ میں لیجنڈز کے ساتھ ساتھ نئے چہروں کا میں متعارف کرایا جائے گا۔