اوکاڑہ، حضرت کرمانوالے کے عرس کے موقع پر 28فروری بروز پیرمقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

Published on February 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 324)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز نے پیر سید محمد اسماعیل شاہ بخاری المعروف حضرت کرمانوالے کے عرس کے موقع پر 28فروری بروز پیرمقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے 28فروری کو ضلع میں مقامی تعطیل ہو گی تاہم عدالتیں،بینک اور وفاقی ادارے کھلے رہیں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy