آج کا دن تاریخ میں28 فروری

Published on February 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 74)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات۔1922ء – مصر نے برطانیہ سے دوبارہ آزادی حاصل کی مگر برطانوی فوجیں مصر میں موجود رہیں۔
۔1974ء – امریکا اور مصر کے درمیان سات سال بعد دوبارہ سفارتی رابطے بحال ہوئے۔
۔1991ء – پہلی خلیجی جنگ کا اختتام ہوا۔
۔1997ء – امریکا میں اٹھارہ سال سے کم عمرکے لوگوں پر سگریٹ کی فروخت ممنوع قراردی گئی۔
۔2000ء – شمالی امریکا کے شمال جنوبی علاقے میں چھ اعشاریہ آٹھ کی شدت کا زلزلہ جس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہوئے اور ایک بلین ڈالرز کا نقصان ہوا۔
ولادت
۔1896ء – فلپ شوالٹر ہنچ، امریکی معالج
۔1901ء – لینس پالنگ، امریکی کیمسٹ
۔1915ء – پیٹر میڈاوار، برازیلی انگریز ماہر حیاتیات
۔1930ء – لیون کوپر، امریکی ماہر طبیعیات
۔1939ء – ڈینیل چی تسی، چینی نژاد امریکی ماہر طبیعیات
۔1940ء – ماریو آندریٹی، اطالوی نژاد امریکی ریس کار ڈرائیور
۔1946ء – رابن کک، سکاٹ معلم اور سیاست دان
۔1948ء – صتیون چھو، امریکی ماہر طبیعیات اور سیاست دان
۔1953ء – پاول کرگمین، امریکی ماہر اقتصادیات
۔1970ء، ڈینیل ہینڈلر، امریکی صحافی، مصنف
وفات
۔628ء – خسرو پرویز، شاہ فارس
۔1916ء – ہنری جیمز، امریکی ناول نگار
۔1936ء – چارلس نکولے، فرانسیسی ماہر حیاتیات
۔1963ء – راجندرہ پرساد، بھارتی وکیل اور سیاست دان
۔1987ء ـ نسیم امروہوی (پاکستان کے ماہر لسانیات، شاعر) بمقام کراچی، پاکستان
۔2006ء – اون چیمبر لین، امریکی ماہر طبیعیات
۔2013ء – ڈونالڈ اے گلیسر، امریکی ماہر طبیعیات اور حیاتیات

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy