ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ)دشمن ملک اپنے مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا شھادتوں کا جام نوش کرنے والے شہیدوں کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں شہیدوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائیگی سید الطاف شاہ شیرازی
تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں دشمن ملک کے ارادوں کو ناکام کرنے والے قوم کے بیٹوں کو سلام پیش کرتا ہوں جب تک اس وطن عزیز کی حفاظت کلئے اس ملک کی مٹی پر قربان ہونے والے قوم کے بیٹے موجود ہیں دوشمن کبھی اپنے ناپاک عزام میں کامیاب نہیں ہوگا ان خیالات کا اظھار امن کے سفیر پی جے ای ٹھٹھہ کے اعزازی کوارڈینٹر سید الطاف حسین شاھ شیرازی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئی مزید کہا کہا کہ بلوچستان میں پاک فورسز پر حملوں پر شدید مذمت کے ساتھ شہید ہونے والے فورسز کے جونوان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں انہوں نے مزید کہا کہ سیکیورٹی فورسز پر حملے تشویشناک ہیں، جس کی سخت مذمت کرتے ہیں ان حملوں میں دشمن ملک کے ایجنٹ ملوث ہیں
قومی سلامتی اداروں کی کامیاب جوابی کاروائی قابل تحسین ہے ملک و ملت دشمنوں کے خلاف فوری کاروائی پر سیکورٹی فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور زخمی جوانوں کے لئے دعا کرتے ہیں اللہ پاک زخمیون کو کامل شفا عطا فرمائے۔