گھبرانا نہیں ہے اچھا؟،وزیراعظم،چودھری برادران ملاقات پر مریم نواز کا طنزیہ ٹویٹ

Published on March 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

لاہور (یواین پی) وزیراعظم عمران خان کی چودھری برادران سے ملاقات پر مریم نواز نے طنزیہ ٹویٹ کر دیا،مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ”گھبرانا نہیں ہے اچھا“؟۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme