اوکاڑہ ،حاجی مظفر علی میموریل ساؤتھ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل سٹار الیون نے جیت لیا

Published on March 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 463)      No Comments

اوکاڑہ( یو این پی ) حاجی مظفر علی میموریل ساؤتھ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جمخانہ گراؤنڈ میں کھیلا گیا فائنل میچ سٹار الیون اور چیلنجر ہاکس کے درمیان کھیلا گیا یہ میچ سٹار الیون نے جیت لیا فاتح ٹیم کو انعام میں ہونڈا موٹر سائیکل اورکپ دیا گیا جبکہ دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو چائنہ موٹر سائیکل انعام میں دی گئی فاتح ٹیم کے کپتان ماجد صدیق تھے جبکہ دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کے کپتان راشد رضا تھے ایک بہترین ٹورنامنٹ کروانے پر اصغر علی چیئرمین جیوری کمیٹی اور شائقین کی جانب سے فیضان عاربی اور کلیم انور جٹ و دیگر کو مبارکباد پیش کی فائنل میچ کے مہمان خصوصی حاجی اسلم برادران اور چیئرمین اصغر علی تھے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes