ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) ہم آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں پیکا آرڈیننس کو سب سے پی جے ای نے مسترد کیا مرکزی چیئرمین میان اشتیاق علی کی ھدایت پر مرحلیوار احتجاجی ریلیاں نکالی جائینگی محمد سلیم تفصیلات کے مطابق پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ٹھٹھہ کے جرنل سیکرٹری محمد سلیم نے اپنے جاری کردا بیان میں کہا ہے کہ پی جے ای صحافیون کے حقوق کلئے انٹرنیشنل سطع پر کام کررہی ہے اس ھفتے اہم اجلاس بلایا جائے گا مرکزی چیئرمین میان اشتیاق علی کی خصوصی ہدایت پر پیکا آرڈینس مسترد کرتے ہوئی مختلف شھروں میں مرحلیوار احتجاجی ریلیاں نکالینے کا فیصلہ کیا ہم آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں پیکا آرڈینس کو سب سے پہلی پی جے ای نے مسترد کیا اور مرکزی قائدین نے پریس کانفرنس کی ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پیکا آرڈینس کو واپس لیا جائے اس سلسلے میں مرکزی قائدین نے وزیر اعظم کو ایک خط بھی لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے چوتھے بڑی ستوں کو آزاد ہی رکھا جائے اور نہ کہ اس پر پابندیان لگائین جائیں