ہائی کورٹ لاہور کےبہاول پور بنچ نے فقیروالی میں الاٹ شدہ کھوکھہ جات گرانے سے روک دیا‎‎

Published on March 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 102)      No Comments

ہارون آباد(یو این پی)عدالت عالیہ ہائی کورٹ بہاول پور بنچ نے فقیروالی (بہاولنگر)میں 40 سال قبل بلدیہ فقیروالی دور میں 240 الاٹ شدہ کھوکھہ جات کو فی الوقت گرانے سے روک دیا حقوق کرایہ داران کے ریاض احمد شاہد،ملک اسلم ،ضیاء المصطفےٰ ،شاہرے خان وغیرہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کو اس مد میں قریباً سالانہ 42 لاکھ روپے امدنی ہوتی ہے اس لئے دکان داروں کے بے روزگار ہونے سے بچایا جائے ادھر فاضل عدالت ہائی کورٹ نے ڈی سی بہاولنگر ،محکمہ جات ہائی وے،ضلع کونسل،اور گورمنٹ کںٹریکٹر وغیرہ سے درپیش ایشو مذکورہ بارے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme