بورےوالا،پانچ مارچ کو ورلڈ انرجی ایفشنسی ڈے کے موقع پر ریلی نکالی جائے گی

Published on March 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 174)      No Comments

بورےوالا(یواین پی) پاکستان بھر کی طرح تحصیل بورےوالا میں ورلڈ انرجی ایفشنسی ڈے کی تقریبات ہو گی ، سول سوسائٹی نیٹ ورک بورےوالا، گروگرین نیٹ ورک پاکستان، انڈس کنشو ریشم، اور سوشل ویلفیئر اینڈ کمیونٹی ڈوپلمیٹ سوسائٹی بورےوالا کے زیر اہتمام،5 مارچ کو ورلڈ انرجی ایفشنسی ڈے کے موقع پر ریلی نکالی جائے گی، اس موقع پر پاکستان کسان اتحاد، انجمن تاجران، وکلائ، اور شہریوں کی کثیر تعداد شرکت کریں گی، ریلی کے شرکائ، حکومت پاکستان سے مطالبہ کرے گے کہ سولرز پلیٹیں پر جنرل سیلز ٹیکس ختم کیا جائے اور ملک بھر میں وزارت پانی و بجلی کی موجودہ پالیسی کے مطابق گرڈ اسٹیشنوں کو آپ گریڈ کیا جائے، میپکو کمپلیکس 5 نئی سب ڈویڑنز بنائیں وزیراعظم پاکستان عمران خان کے پروگرام سرسبزوشاداب پاکستان بنانے کیلئے سول سوسائٹی نیٹ ورک بورےوالا کی جانب سے اگلے ہفتے شجر کاری مہم شروع کی جائے گی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes