لاہور (یوا ین پی) آج کا دن تاریخ میں6مارچ1987ایکواڈورمیں سات اعشاریہ صفر شدت کا زلزلہ،جس کے نتیجے میں ایک ہزار افراد ہلاک،چار ہزار لاپتہ جبکہ بیس ہزار بے گھر ہوئے
آج کا دن تاریخ میں6مارچ1957گھانا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں6مارچ1929ترکی اور بلغاریہ نے دوستی کے معاہدے پر دستخط کئے