عطیات کا عالمی دن ”ورلڈڈونرزڈے“ آج منایا جائے گا

Published on March 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں ورلڈڈونرزڈے آج -6مارچ کو منایا جائے گا۔اس سلسلہ میں سرکاری و غیر سرکاری مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام لاہور سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں تما م مکاتب سے تعلق رکھنے والے افراد خصوصی خطاب کریں گے۔الیکٹرانک میڈیا پروگرام نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes