لاہور (یو این پی ) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو ، راجہ پرویز اشرف صدر پنجاب ، ذوالفقار علی بدر ترجمان بلاول بھٹو، حسن مرتضی جنرل سیکرٹری پنجاب ، شہزاد چیمہ سیکرٹری اطلاعات و نشریات پنجاب اورصدر پی پی پی لاہور چوھدری محمد اسلم گل اور جمیل منج جنرل سیکرٹری لاہور کی جانب سے عوامی مارچ کے سلسلہ میں محترمہ فائزہ احمد ملک سیکرٹری اطلاعات انفارمیشن لاہور انکی قیادت میں بنائی گی الیکٹرونک اور پرنٹ و شوشل میڈیا کمیٹی میں مجھے ممبرنامزد کیا یہ میرے لئے اعزازکی بات ہے میں اعلی قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا