آج کا دن تاریخ میں 8 مارچ

Published on March 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 77)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات۔1977ء – پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی 200 میں سے 155 نشستیں جیت لیں۔
۔1983ء آئی بی ایم نے پی سی ڈوس(ڈسک آپریٹنگ سسٹم) دواعشاریہ صفر متعارف کرایا۔
۔1976ء ایک ہزار سات سو چوہتر کلو گرام وزنی شہابی پتھر آسمان سے چین کے شہر جیلین پر گرا۔
۔1942ء جنگ عظیم دوم:جاپان نے برما کے کے علاقے رنگون پر قبضہ کیا۔
۔1930ء گاندھی نے ہندوستان میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کی۔
۔1920ء ڈنمارک اور کیوبا نے لیگ آف نیشنز میں شمولیت اختیار کی۔
۔1618ء جرمنی کے ریاضی دان جوہانس کیپلر نے اجرام فلکی کی حرکت کا تیسرا قانون دریافت کیا۔
ولادت
۔ 1946ء محمد نذیر پاکستان کرکٹ کھلاڑی
۔ 1921ءساحر لدھیانوی ایک ہندوستانی شاعر اور فلمی گیت نگار

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy