اسلام آباد (یواین پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کی ملاقات ہوئی جس میں تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مولانا فضل الرحمان سے چوہدری شجاعت نے ملاقات کی جس میں تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جے یو آئی(ف) سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر چوہدری شجاعت نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چوہدری شجاعت کے ہمراہ چوہدری سالک بھی موجود تھے۔