وزیراعظم فسطائی ہتھکنڈے استعمال کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، پرویز رشید

Published on March 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 75)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما پرویز رشید نے اسد قیصر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر صاحب تحریک عدم اعتماد کا عمل مکمل کرانا آپ کی ذمہ داری ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کی تقاریر تحریک عدم اعتماد کے ردعمل کا عکاس ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم فسطائی ہتھکنڈے استعمال کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، فسطائی شخصیت کا وسائل پر قابض رہنا وطن کو آگ کی دسترس میں رکھنے کے مترادف ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes