رنبیر کپور اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کا ایک تقریب میں اکٹھے رقص

Published on May 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 477)      No Comments

7
ممبئی ۔۔۔ بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے ایوارڈ کی تقریب میں اکٹھے رقص کیا۔ یواین پی کے مطابق بالی وڈ اداکار دپیکا پڈوکون اور اداکارہ رنبیر کپور جن میں ماضی میں کبھی قربتیں تھیں بعد ازاں دنوں کی راہیں تو جدا ہیں تاہم اب دونوں پھر سے دوست بن گئے ہیں دونوں میں حال میں ہونے والی ایک ایوارڈ کی تقریب میں نہ صرف شرکت کی بلکہ سال 2013ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’’یہ جوانی ہے دیوانی‘‘ کے گانے ’’بدتمیز دل‘‘ پراکھٹے رقص کرکے مداحوں کو محفوظ بھی کیا۔ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ پراعتماد اور دوستانہ دکھائی دے رہے تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes