صحافی غلام رسول پر دوران کوریج کرتے ہوئے قاتلانہ حملہ اور تشدد کی مذمت

Published on March 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments

فاروق آباد(یو این پی)نیشنل پریس کلب فاروق آباد کا ایک مذمتی اجلاس زیرصدارت رانا محمد ادریس منعقد ہوا اجلاس میں ڈھرکی سندھ کے نوجوان صحافی غلام رسول پر دوران کوریج کرتے ہوئے قاتلانہ حملہ آور تشدد کی پر زور مذمت کی گئی احساس کفالت پروگرام کی رقم کی ادائیگی میں کرپشن بنیقاب کرنے پر ایجنٹ فافیا کی جانب سے نوجوان صحافی غلام رسول پنہار پر قاتلانہ حملہ شرمناک اور آزادی صحافت پر حملہ ہے سندھ حکومت صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں بڑی طرح ناکام ہو چکی ہے جس سے فاروق آباد کے صحافیوں نے سندھ حکومت کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ صحافی غلام رسول پر دوران کوریج تشدد کرنے والے غنڈہ عناصر کو فوری گرفتار کر کے قانونی کارروائی کرتے ہوئے صحافی غلام رسول کو انصاف فراہم کیا جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes