بابراعظم نے ایک اور کا ریکارڈ توڑ دیا

Published on March 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 94)      No Comments

کراچی(یواین پی) پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آسٹریلیا کے خلاف یونس خان کا 171 رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔یونس خان نے 2015 میں سری لنکا کیخلاف 171 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔بابراعظم پاکستان کی طرف سے دوسری اننگز میں سب سے بڑا اسکور بنانے والے بلے باز بھی بن گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان کی اس سے پہلے سب سے بڑی ٹیسٹ اننگز 143رنز کی تھی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题