ضیا الحق کی قبر کی بے حرمتی کرنے والے پیپلزپارٹی کے کارکنوں پر مقدمہ درج

Published on March 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) سابق صدر اور چیف آف آرمی اسٹاف ضیاالحق کی قبر پر نعرے بازی کرنے والے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق چیف آف آرمی اسٹاف اور صدرِ پاکستان ضیا الحق کی قبر کی بے حرمتی کرنے والے پیپلزپارٹی کے کارکنوں پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ پاکستان مسلم لیگ ضیا کے سینئر وائس پریذیڈنٹ اسماعیل قریشی کی مدعیت میں تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں درج کیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes