رمضان المبارک کا چاند 29 شعبان کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،محکمہ موسمیات

Published on March 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 3 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔پہلا روزہ 3 اپریل بروز اتوار کو ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے 29 شعبان بروز ہفتہ 2 اپریل کو چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 29 شعبان کو نظر آنے کے واضح امکانات ہے، 2 اپریل کو مطلع صاف اور کہیں کہیں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes