کاہنہ(یواین پی) آر یو جے کے زیر اہتمام 29ما رچ کو علا قا ئی صحا فیوں کا اوکاڑہ میں کنو نشن کا انعقاد حکو مت کے خلاف ریفرنڈ م ثابت ہو گا، علاقائی صحافیوں چلو اوکاڑہ ، علاقائی صحافیوں کے مسائل کی جنگ حکومت کے سنگ رشید صابر،ریجنل یو نین آف جر نلسٹس پا کستان کی سینٹرل ایگز یکٹو کمیٹی کے ر کن محمد اشفاق چوہدری نے کہا ہے کہ 29ما رچ کو تاریحی کنو نشن کر یں گیں،علا قا ئی صحا فیوں کا کنو نشن حکو مت کے خلاف ریفرنڈ م ہو گا،حکو مت نے ہمیشہ علا قائی صحا فیوں کو نظر انداز کیا ہے،کنو نشن میں قا ئد ین فیصلہ کن معر کہ کا اعلا ن کر یں گے،ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ریجنل یو نین آف جر نلسٹس ضلع اوکاڑہ کے عہد ید اران ضلعی چیئر مین رانا سلیم اختر،صدر اعجا ز طاہر قادری، جنرل سیکرٹری سجا د حسین چو ہدری کے ہمر اہ پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا،ضلعی صدر آر یو جے اوکاڑہ اعجا ز طا ہر قادری نے کہا کہ ملک بھر سے آنے والے صحا فیوں کا شاند ار استقبال کر یں، کنو نشن اور عہد ید اران کی تقر یب حلف بر ادری کے تمام تر انتظامات مکمل کر نے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے جلدانتظاما ت کو مکمل کر لیے جائیں گے۔