اشیاء کی اوورچارجنگ سے گریز کیا جائے انچارج سٹی ٹرمینل عاصم الیاس

Published on March 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 166)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)انچارج سٹی ٹرمینل عاصم الیاس نے سٹینڈ میں قائم ہوٹلزوٹک شاپ پر جاکرمنرل واٹر،کولڈڈرنکس ودیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور تاریخ تنسیخ کو چیک کیا۔انہوں نے دکاندار سے کہا کہ اشیاء کی اوورچارجنگ سے گریز کیا جائے اور خریداروں کو مقررہ سرکاری نرخوں پر ہی اشیاء فروخت کریں۔انہوں نے موقع پر موجود خریداروں سے اشیاء کی قیمتوں کے بارے میں بھی دریافت کیا۔انہوں نے کہا کہ خریداروں کو معیاری اشیاء مقررہ نرخوں پر فروخت کریں اس ضمن میں اوورچارجنگ سے گریز کیا جائے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog