پیرکوہ میں نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑادی

Published on May 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 692)      No Comments

A fire is seen on a gas pipeline in the Massaeed area west of the Mediterranean coastal town of al-Arish
کوئٹہ ۔۔۔ ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑادی۔ لیویز کے مطابق جمعرات کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں نامعلوم افراد نے کنویں سے پلانٹ کو جانے والی 8انچ قطر کی گیس پائپ لائن کے ساتھ دھماکہ خیز مواد نصب کررکھا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں گیس پائپ لائن تباہ ہوگئی اور پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ لیویز نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes