لاہور(یواین پی)واقعات پاکستان کا پرچم 1969ء – یحیی خان نے پاکستان میں ملک کا دوسرا مارشل لا نافذ کر دیا۔
۔2006ء اسکاٹ لینڈ میں ریسٹورانٹس میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی۔
۔1996ء عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف)نے روس کے لیے دس اعشاریہ دو بلین ڈالر کے قرضے کی منظوری دی۔
۔1812ء وینز ویلا کے دار الحکومت کیراکاس میں شدید زلزلے سے بیس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
۔1979ء اسرائیل اور مصر امن معاہدے پر متفق ہوئے ۔