سعودی عرب میں جنوبی افریقہ کے بیسویں قومی دن کی تقریبات کا انعقاد

Published on May 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 306)      No Comments

qqq
 جدہ ( زکیر احمد بهٹی ) تفصیلات کے مطابق جدہ شیرٹن ہوٹل میں جنوبی افریقہ کے سفارت خانے نے ایک شاندار تقریب کا اوراہتمام کیا جس میں دنیا بھر کے سفارتی حلقوں کی اعلی ترین شخصیات نے شرکت کی ،،،تقریب میں معروف پاکستانی سیئنربینکار سماجی رہنما جناب روحیل خان نے بحثیت خصوصی مہمان شرکت کی ،،،،،تقریب کے آخر میں کیک کاٹا گیا اور جنوبی افریقہ کے کونسل جنرل نے روحیل فاونڈیشن کے چئیرمین جناب روحیل خان نے ملکر کیک کاٹا ،،،،تقریب میں شریک اکثر ممالک بالخصوص مسلم ممالک کے سفارت کاروں نے راحیل فاونڈیشن کی امت مسلمہ اور بالخصوص پاکستان کے لیے فکرو عمل کو سراہا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes