آج کا دن تاریخ میں28 مارچ

Published on March 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات2005 سماٹرا میں انیس سو پینسٹھ کے بعد دوسرا بڑا زلزلہ آیا ،جس کی شدت ریکٹر اسکیل پرآٹھ اعشاریہ سات تھی۔ زلزلے کے نتیجے میں ایک ہزار تین سوافراد لقمہ جل بنے۔
۔1970 ترکی میں سات اعشاریہ چار کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک ہزار چھیاسی افراد ہلاک جبکہ دوسوچوون دیہات تباہ ہوئے۔
۔1854 کریمین جنگ:فرانس نے روس کے خلاف جنگ کااعلان کیا۔
۔1845 میکسیکو نے امریکا سے سفارتی تعلقات منقطع کیے۔
۔1738 برطانیہ نے اسپین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
۔ 1970ء – پاکستان کے صدر یحیی خان نے لیگل فریم ورک آرڈر جاری کیا جس کو آئینی عمل کے لیے ایک لائحۂ عمل کے طور پر استعمال کیا جانا تھا۔ اس کے تحت قومی اسمبلی کی 313 نشستوں میں سے 169 نشستیں مشرقی پاکستان کو دی گئیں۔
۔ 1977ء – ذوالفقار علی بھٹو دوسری مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔
۔1868 ریڈیو کے موجد مارکونی نے پہلی بار انگلینڈ سے ایک ٹیلی گراف یورپ بھیجا ۔
۔1959 کو تبت میں دلائی لامہ کی حکومت کو چین نے بر طرف کرکے اپنے حمایت یافتہ پنچن لامہ کو سربراہ کا مقرر کیا ۔
۔1973 کو ویت نام میں متعین آخری فوجی اپنے وطن روانہ ہوا جس سے ویت نام میں 10 ویت امریکا جنگ اپنے اختتام کو پہنچی ۔
ولادت

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes