پوٹیٹو ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ پنجاب کا اجلاس تیس مارچ کو ہوگا

Published on March 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 235)      No Comments
اوکاڑہ (یواین پی)پوٹیٹو ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ پنجاب کا اجلاس چودھری محمد مقصود
احمد جٹ چیئرمین پوٹیٹو ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ پنجاب کی صدارت میں تیس مارچ کو ہوگا۔ اجلاس پوٹیٹو ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ساہیوال میں منعقد ہو گا اجلاس مییں نیشنل کوآرڈینیٹر پوٹیٹو این اے آر سی،ڈارئکٹر ہارٹیکلچر زرعی یونیورسٹی،ڈائریکٹر پوسٹ ہارویسٹ ایوب ریسرچ، ڈائریکٹر پتھالوجی مانسنٹو۔ سنجنٹا پیپسی کو،فریش فریز۔،حاجی سنز،شمیم نقوی،ڈاکٹر علی مردان شیروانی،پیر نسیم الدین،میاں محمد صدیق،الو کے بریڈرز شرکت کریں گے سید اعجاز الحسن ڈائریکٹر پوٹیٹو سیکٹریری کے فرائض سر انجام دیں گے
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题