پی ٹی آئی اراکین نے بغاوت کر دی ،پرویز الٰہی نامنظور، نامنظور

Published on March 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 113)      No Comments


لاہور(یواین پی) پاکستان تحریک انصاف کے متعدد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے وزارت اعلیٰ پنجاب پرویز الہی کو دینے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی جانب سے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ناراض ارکان کا کہنا ہے کہ چھوٹی پارٹی کو بڑے صوبے کی وزارت اعلی دینا مناسب نہیں، پرویز الٰہی کی بجائے پارٹی میں سے کسی کو وزارت اعلی دینی چاہیے تھی، ناراض ارکان اسمبلی کا کہنا ہے کہ جلد پارٹی رکنیت سے استعفی دیں گے، بہت جلد ہمارے ردعمل کے ذریعے نام بھی سامنے آجائیں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme