عمر سرفراز چیمہ نئے گورنر پنجاب مقرر

Published on April 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 65)      No Comments

لاہور (یواین پی)وفاقی حکومت کی جانب سے عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے۔یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں بتائی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy