چیف جسٹس نے سیاسی صورتحال کا ازخود نوٹس لے لیا

Published on April 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے تالے کھول دیئے گئے، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ سیاسی صورتحال کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes