اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر بحث آج کو ہو گی، سپریم کورٹ

Published on April 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) پاکستانی عدالت عظمی نے اتوار کی شام جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر عارف علوی کی جانب سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے معاملے پر بحث اب پیر چار اپریل کو ہو گی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے بتایا کہ تمام سیاسی پارٹیوں کو اس سلسلے میں نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ ان کے بقول یہ انتہائی سنجیدہ اور فوراً حل کرنے والا معاملہ ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے یہ بھی کہا کہ وہ سماعت کو لٹکانا نہیں چاہتے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes