سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی آج 43 ویں برسی

Published on April 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 179)      No Comments

لارکانہ (یواین پی)پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی آج 43 ویں برسی منائی جارہی ہے۔مغربی استعمار کے خلاف اسلامی ممالک کا اتحاد، پاکستان کے متفقہ آئین کی تشکیل، ایٹمی پروگرام کی بنیاد اور سیاست کو خواص کے چنگل سے نکال کر عوام کے حوالے کرنا ان کے وہ کارنامے ہیں جو انہیں زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ذوالفقار علی بھٹو کو قتل کے ایک مقدمے میں آج ہی کے دن پھانسی دی گئی تھی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy