نگران حکومت قائم ہونی چاہیے جو 90 روز میں الیکشن کروائے، سراج الحق

Published on April 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 103)      No Comments


لاہور (یواین پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ ملکی تاریخ کا عجوبہ ہے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بہتر تھا سیاست دان ڈائیلاگ سے مسئلے کا حل نکالتے، آگ اس قدر پھیل گئی کہ تمام نگاہیں سپریم کورٹ پر لگی ہیں۔سراج الحق نے کہا کہ نگران حکومت قائم ہونی چاہیے جو 90 روز میں الیکشن کروائے۔امیر جماعت اسلامی نے انتخابی اصلاحات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن سے قبل انتخابی اصلاحات بے حد ضروری ہیں۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ سیاسی نظام اتنا مضبوط نہیں کہ ای وی ایم کے ذریعے ووٹنگ ہو سکے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes