مریم نواز نے لیگی کارکن سے پیزا مانگ لیا

Published on April 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 107)      No Comments

لاہور(یواین پی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے حمزہ شہباز کے حق میں قرارداد پاس ہونے کی خوشی میں لیگی کارکن کی فرمائش کے جواب میں آگے سے ہی پیزا مانگ لیا۔گزشتہ شب لاہور میں پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں ن لیگی نائب صدر اور وزارت اعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز کے حق میں قرار داد پاس ہونے کے بعد ایک لیگی کارکن نے مریم نواز کو ٹیگ کرتے ہوئے دو لارج پیزا کی فرمائش کی۔مریم نواز نے جواب میں لکھا کہ آپ مجھے کچھ بھیج دیں، میں نے کچھ نہیں کھایا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy