اولمپئین طلحہ طالب پابندی کے بعد کامن ویلتھ اور اولمپکس گیمز سے باہر ہو گئے

Published on April 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 169)      No Comments

لاہور(یواین پی) پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا اور ان کو کم از کم 4 سال پابندی کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔اولمپئین طلحہ طالب پابندی کے بعد کامن ویلتھ اور اولمپکس گیمز سے باہر ہو گئے۔واڈا نے پاکستان کے مزید ویٹ لفٹرز کے ٹیسٹ بھی کیے ہیں، پاکستان کے مزید ویٹ لفٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر فیڈریشن کو پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔واضح رہے کہ ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ تاشقند کے دوران طلحہ طالب کا ڈوپ ٹیسٹ کیا گیا تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题