جان سے مارنے کی دھمکیاں ،تحفظ فراہم کیا جائے محنت کش رحیم خان کی اعلی حکام سے اپیل

Published on April 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 74)      No Comments

خیرآباد (یواین پی )جہانگیرہ ڈھیری خٹک کے ایک محنت کش رحیم خان جو کچھ عرصہ قبل 3گاڈیوں پر مشتمل ایک قافلے کے ساتھ جنوبی وزیرستان کیلئے دفاعی سامان لےکر گیا تھا واپسی پر ان کی گاڈی کو ایک مقام پر دھشتگردوں نے روک لیا پوچھ گچھ کے بعد ان سے موبائل فون گھڑیاں اور دیگر سامان چھین کر ان کو متنبہ کہا گیا کہ آگر آئندہ ان معاملات میں یہاں آنے اور ھماری لوکیشن کے بارے میں کسی کو بتایا تو جان سے مار دیں گے۔اورجب انہوں نے بالا حکام کو بتایا تو دھشت گردوں کی طرف سے ان کو جان سے مارنے کی پھر سے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔انہوں نے بالا حکام سے ان کی تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题