آج کا دن تاریخ میں 13 اپریل

Published on April 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 53)      No Comments

لاہور(یواین پی)1111ء – ہینری پنجم کی بطور ہولی رومن شاہنشاہ تاج پوشی
۔1598ء – فرانس کے بادشاہ ہینری چہارم کے نانٹس فرمان کے مطابق ہوجوناٹس کو مذہبی آزادی
۔ 1829ء – برطانوی پارلمنٹ نے رومن کیتھولک کو مذہبی آزادی کا حق دے دیا۔
۔ 1849ء – ہنگری جمہوریت بن گیا۔
۔ 1919ء – امرتسر میں جلیانوالہ باغ میں برطانوی فوجیوں نے کم از کم 379 نہتے مظاہرین کو ہلاک کر دیا۔
۔1941ء – نیہون، (جاپان) اور روس نے غیر جانبداری کا معاہدہ کیا
۔1960ء فرانس ایٹمی صلاحیت رکھنے والا چوتھاملک بنا
۔1944ء نیوزی لینڈاور سوویت یونین کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے
۔1849ء ہنگری کو جمہوری ملک قرار دے دیا گیا
۔1829ء برطانوی پارلیمنٹ نے رومن کیتھولکس کو مکمل مذہبی آزادی دے دی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes