سال 2030میں مسلمان دو مرتبہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ پائیں گے

Published on April 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 158)      No Comments

ریاض (یواین پی )فلکیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ سال 2030میں مسلمان دو مرتبہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ پائیں گے اور روزے رکھیں گے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ماہرِ فلکیات نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کہا کہ قمری کیلنڈر کے حوالے سے دیکھاجائے تو ایسا ممکن ہےجس کی وجہ قمری سال کی مدت کا شمسی سال کے مقابلے میں 11سے 12دِن کم ہونا ہے اور 30سالوں میں ایک بار ایسا موقع آتا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme