آج کا دن تاریخ میں 17 اپریل

Published on April 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 76)      No Comments


لاہور(یواین پی)624 ءمعرکہ بدر لڑا گیا
۔1492ء – ہسپانیا (اسپین) اور کرسٹوفر کولمبس نے ایشیا کا راستہ ڈھونڈنے کا معاہدہ کر لیا۔
۔1821ء مانی کا خلافت ِ عثمانیہ کیخلاف جنگ کا اعلان جنگ ِ آزادی یونان پر منتج ہوا
۔1906ء – امریکی شہر سان فرانسسکو میں شدید زلزلہ اور تباہی
۔1921ء دوسری جمہوریہ پولینڈ نے دستورِ مارچ اختیار کیا
۔1929ء مقبول کارٹون پوپائے داسیلر مین کا کردار پہلی بارامریکا کے تھمبل تھیٹر میں اداکیا گیا
ڈوئچ لینڈ کا پرچم 1941ء – دوسری جنگ عظیم میں ڈوئچ لینڈ (جرمنی) نے یوگوسلاویا کو ہرا دیا
۔1941ء جنگ عظیم دوم:یوگوسلاویہ نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈال دیے
۔1948ء فرانس،بیلجے ئم، نیدر لینڈز، لکسمبرگ اور برطانیہ نے معاہدہ برسلز پر دستخط کیے جس کے تحت آئندہ پچاس برسوں کے دوران پانچوں ممالک دفاعی، معاشی اور معاشرتی شعبوں میں تعاون کریں گے
۔1951ء چین نے کوریا میں جنگ بندی سے انکار کر دیا
۔1953ء -پاکستانی وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین کی حکومت ملک غلام محمد نے تحلیل کردی۔
۔1953ء -محمد علی بوگرہ تیسرے پاکستانی وزیر اعظم نامزد۔
۔1959ء چودہویں دلائی لاما تِن زن گیأ تسو، تبت سے ہجرت کرکے ہندوستان آ گئے
۔1961ء – امریکا کا پرچمامریکا کا کیوبا کا پرچمکیوبا پر بے آف پگز حملہ
۔1966ء چار ہائیڈروجن بموں سے لیس امریکی بمبار طیارہ اسپین میں اپنے ریفیولنگ جہاز سے ٹکرا گیا جس سے زمین پر ریڈیو ایکٹو پلوٹونیم پھیل گیا
۔1971ء بنگلہ دیش کا قیام عمل میں آیا
۔1975ء – کمبوڈیا میں خمیر روج کی حکومت شروع ہوئی۔
۔1995ء جاپان میں سات اعشاریہ تین کی شدت کا زلزلہ آیا جس سے چھ ہزار چار سو تینتیس افراد ہلاک ہوئے اور بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا
۔1996ء سری لنکا نے آسٹریلیا کو ہرا کر کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme