اسلام آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام آج 20رمضان المبارک بروز جمعۃ المبارک کو مساجد میں اعتکاف بیٹھیں گے اعتکاف بیٹھنے والوں نے تیاریاں مکمل کرلیں مساجد میں مزید رونقیں بڑھ جائیں گی اسلام آبادسمیت ملک بھر میں مسلمانوں کو اعتکاف کا فریضہ کیلئے رمضان المبارک کو مساجد میں اعتکاف بیٹھتے ہیں جبکہ خواتین اپنے گھروں میں اعتکاف بیٹھیں گی۔