لاہور(یواین پی)واقعات۔ 1184قم – روایات کے مطابق یونانی ٹرائے میں گھس گئے۔
۔1792ء – فرانس کا ترانہ لے مارسیلیز لکھا گیا۔
۔1814ء – برطانوی فوجوں نے واشنگٹن ڈی سی کو آگ لگا دی۔
۔ 1846ء – امریکا اور میکسیکو کے درمیان جنگ شروع ہو گئی۔
۔ 1898ء – ہسپانیہ نے امریکا سے جنگ کا اعلان کر دیا۔
۔1915ء – سلطنت عثمانیہ کی ارمنی آبادی کے مبینہ قتل عام کا آغاز
۔ 1968ء – موریشس اقوام متحدہ کا رکن بن گیا۔
۔ 1970ء – گیمبیا جمہوریہ بن گیا۔
۔1995ء پاکستان اور بنگلہ دیشی وزرائے اعظم کے درمیان ڈھائی لاکھ بہاریوں کی پاکستان واپسی پر مذاکرات ہوئے
۔1981ء آئی بی ایم نے پرسنل کمپیوٹر(پی سی) متعارف کرایا
۔1970ء سینیگال میں آئین نافذ کیا گیا
۔1970ء گمبیا نے دولت مشترکہ کے زیر حت جمہوریہ بننے کا اعلان کیا
۔1968ء ماریطانیہ اقوام متحدہ کا رکن بنا
۔1968ء ماریشس اقوام متحدہ کا رکن بنا
۔1962ء مشرقی پاکستان کے انتظامی ڈھانچے میں ردّ و بدل کااعلان کیا گیا
۔1954ء آسٹریلیا اور سوویت یونین نے سفارتی تعلقات منقطع کیے
۔1898ء اسپین نے امریکا کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا
ولادت
۔1533ء – ولیم اول آف آرنج، ولنگدیزی سربراہ
۔1934ء پاکستان کے مشہور گلوکار سید احمد رشدی کا یوم پیدائش