آج کا دن تاریخ میں 25 اپریل

Published on April 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات ہسپانیہ کا پرچم 1707ء – اختلاف جانشینی ہسپانیا کی جنگ المانسہ میں فرانسیسیوں نے آسٹرینز کو ہرا دیا۔
۔1846ء – ٹیکساس پر اختلافات کی وجہ سے امریکا اور میکسیکو کے درمیان جنگ ہو گئی
۔1859ء – نہر سوئز کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا۔
۔ 1898ء – امریکا نے ہسپانیا سے اعلان جنگ کر دیا۔
۔ 1926ء – رضا پہلوی ایران کا شاہ بن گیا۔
۔1945ء – پچاس ممالک نے اقوام متحدہ کا آعاز کیا۔
۔ 1982ء – اسرائیلی فوجوں کی سنائی سے واپسی مکمل ہو گئی۔
۔ 1993ء – سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے صدر غلام اسحاق خان کے ہاتھوں اپنی حکومت کے خاتمے کے خلاف عدالت عظمی میں اپیل دائر کر دی۔
۔1982ء برطانوی فوج نے جنوبی جارجیا پر حملہ کر دیا
۔1982ء اسرائیل نے کیمپ ڈیوڈ معاہدے کے تحت سینائی کے علاقوں سے فوجیں واپس بلالیں
۔2005ء بلغاریہ اور رومانیہ نے یورپی یونین میں شمولیت کے معاہدے پر دستخط کیے
۔1971ء ویتنام جنگ کیخلاف دولاکھ افراد نے واشنگٹن میں احتجاجی مارچ کیا
۔1926ء شاہِ ایران رضا خان پہلوی کی تاج پوشی
۔1915ء جنگ عظیم دوم:آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی فوج نے ترکی پر حملہ کیا
۔1877ء روس نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
۔1859ء نہر سوئز کی تعمیر شروع ہوئی
۔1704ء امریکا میں پہلے باقاعدہ روزنامے نیولیٹر کا اجرا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes