میاں نواز شریف کو پاسپورٹ جاری

Published on April 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 112)      No Comments

لندن (یواین پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کو پاسپورٹ جاری کردیا گیا ہے جس کی مدت معیاد 10 سال رکھی گئی ہے،نواز شریف کو پاسپورٹ عام کیٹیگری میں جاری کیا گیا،میاں نواز شریف کو لندن میں پاکستان ہائی کمیشن سے پاسپورٹ دیا گیا، سابق وزیراعظم کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری نہیں کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔ وزارت داخلہ نے لندن میں مقیم میاں نواز شریف کو 10 سال مدت معیاد کا حامل پاسپورٹ جاری کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题